روحانی علاج- دشمن سے بچنے کا خاض وظیفہ


روحانی علاج- دشمن سے بچنے کا خاض وظیفہ


 اگر کسی کو دشمن سے نقصان کا شبہ ہو تو وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر 51 تین مرتبہ پڑھے۔  انشاء اللہ اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔


Comments